اعمال 8:10 UGV

10 اِس لئے سب لوگ چھوٹے سے لے کر بڑے تک اُس پر خاص توجہ دیتے تھے۔ اُن کا کہنا تھا، ’یہ آدمی وہ الٰہی قوت ہے جو عظیم کہلاتی ہے۔‘

پڑھیں مکمل باب اعمال 8

سیاق و سباق میں اعمال 8:10 لنک