اعمال 8:36 UGV

36 سڑک پر سفر کرتے کرتے وہ ایک جگہ سے گزرے جہاں پانی تھا۔ خواجہ سرا نے کہا، ”دیکھیں، یہاں پانی ہے۔ اب مجھے بپتسمہ لینے سے کون سی چیز روک سکتی ہے؟“

پڑھیں مکمل باب اعمال 8

سیاق و سباق میں اعمال 8:36 لنک