اعمال 8:39 UGV

39 جب وہ پانی سے نکل آئے تو خداوند کا روح فلپّس کو اُٹھا لے گیا۔ اِس کے بعد خواجہ سرا نے اُسے پھر کبھی نہ دیکھا، لیکن اُس نے خوشی مناتے ہوئے اپنا سفر جاری رکھا۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 8

سیاق و سباق میں اعمال 8:39 لنک