اعمال 9:10 UGV

10 اُس وقت دمشق میں عیسیٰ کا ایک شاگرد رہتا تھا جس کا نام حننیاہ تھا۔ اب خداوند رویا میں اُس سے ہم کلام ہوا، ”حننیاہ!“اُس نے جواب دیا، ”جی خداوند، مَیں حاضر ہوں۔“

پڑھیں مکمل باب اعمال 9

سیاق و سباق میں اعمال 9:10 لنک