اعمال 9:13 UGV

13 حننیاہ نے اعتراض کیا، ”اے خداوند، مَیں نے بہت سے لوگوں سے اُس شخص کی شریر حرکتوں کے بارے میں سنا ہے۔ یروشلم میں اُس نے تیرے مُقدّسوں کے ساتھ بہت زیادتی کی ہے۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 9

سیاق و سباق میں اعمال 9:13 لنک