اعمال 9:28 UGV

28 چنانچہ ساؤل اُن کے ساتھ رہ کر آزادی سے یروشلم میں پھرنے اور دلیری سے خداوند عیسیٰ کے نام سے کلام کرنے لگا۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 9

سیاق و سباق میں اعمال 9:28 لنک