اعمال 9:38 UGV

38 لُدہ یافا کے قریب ہے، اِس لئے جب شاگردوں نے سنا کہ پطرس لُدہ میں ہے تو اُنہوں نے اُس کے پاس دو آدمیوں کو بھیج کر التماس کی، ”سیدھے ہمارے پاس آئیں اور دیر نہ کریں۔“

پڑھیں مکمل باب اعمال 9

سیاق و سباق میں اعمال 9:38 لنک