عبرانیوں 1:5 UGV

5 کیونکہ اللہ نے کس فرشتے سے کبھی کہا،”تُو میرا فرزند ہے،آج مَیں تیرا باپ بن گیا ہوں۔“یہ بھی اُس نے کسی فرشتے کے بارے میں کبھی نہیں کہا،”مَیں اُس کا باپ ہوں گااور وہ میرا فرزند ہو گا۔“

پڑھیں مکمل باب عبرانیوں 1

سیاق و سباق میں عبرانیوں 1:5 لنک