عبرانیوں 10:11 UGV

11 ہر امام روز بہ روز مقدِس میں کھڑا اپنی خدمت کے فرائض ادا کرتا ہے۔ روزانہ اور بار بار وہ وہی قربانیاں پیش کرتا رہتا ہے جو کبھی بھی گناہوں کو دُور نہیں کر سکتیں۔

پڑھیں مکمل باب عبرانیوں 10

سیاق و سباق میں عبرانیوں 10:11 لنک