عبرانیوں 10:23 UGV

23 آئیں، ہم مضبوطی سے اُس اُمید کو تھامے رکھیں جس کا اقرار ہم کرتے ہیں۔ ہم ڈانواں ڈول نہ ہو جائیں، کیونکہ جس نے اِس اُمید کا وعدہ کیا ہے وہ وفادار ہے۔

پڑھیں مکمل باب عبرانیوں 10

سیاق و سباق میں عبرانیوں 10:23 لنک