عبرانیوں 10:30 UGV

30 کیونکہ ہم اُسے جانتے ہیں جس نے فرمایا، ”انتقام لینا میرا ہی کام ہے، مَیں ہی بدلہ لوں گا۔“ اُس نے یہ بھی کہا، ”رب اپنی قوم کا انصاف کرے گا۔“

پڑھیں مکمل باب عبرانیوں 10

سیاق و سباق میں عبرانیوں 10:30 لنک