عبرانیوں 11:17 UGV

17 یہ ایمان کا کام تھا کہ ابراہیم نے اُس وقت اسحاق کو قربانی کے طور پر پیش کیا جب اللہ نے اُسے آزمایا۔ ہاں، وہ اپنے اکلوتے بیٹے کو قربان کرنے کے لئے تیار تھا اگرچہ اُسے اللہ کے وعدے مل گئے تھے

پڑھیں مکمل باب عبرانیوں 11

سیاق و سباق میں عبرانیوں 11:17 لنک