عبرانیوں 11:28 UGV

28 یہ ایمان کا کام تھا کہ اُس نے فسح کی عید منا کر حکم دیا کہ خون کو چوکھٹوں پر لگایا جائے تاکہ ہلاک کرنے والا فرشتہ اُن کے پہلوٹھے بیٹوں کو نہ چھوئے۔

پڑھیں مکمل باب عبرانیوں 11

سیاق و سباق میں عبرانیوں 11:28 لنک