عبرانیوں 11:9 UGV

9 ایمان کے ذریعے وہ وعدہ کئے ہوئے ملک میں اجنبی کی حیثیت سے رہنے لگا۔ وہ خیموں میں رہتا تھا اور اِسی طرح اسحاق اور یعقوب بھی جو اُس کے ساتھ اُسی وعدے کے وارث تھے۔

پڑھیں مکمل باب عبرانیوں 11

سیاق و سباق میں عبرانیوں 11:9 لنک