عبرانیوں 12:10 UGV

10 ہمارے انسانی باپوں نے ہمیں اپنی سمجھ کے مطابق تھوڑی دیر کے لئے تربیت دی۔ لیکن اللہ ہماری ایسی تربیت کرتا ہے جو فائدے کا باعث ہے اور جس سے ہم اُس کی قدوسیت میں شریک ہونے کے قابل ہو جاتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب عبرانیوں 12

سیاق و سباق میں عبرانیوں 12:10 لنک