عبرانیوں 12:17 UGV

17 آپ کو بھی معلوم ہے کہ بعد میں جب وہ یہ برکت وراثت میں پانا چاہتا تھا تو اُسے رد کیا گیا۔ اُس وقت اُسے توبہ کا موقع نہ ملا حالانکہ اُس نے آنسو بہا بہا کر یہ برکت حاصل کرنے کی کوشش کی۔

پڑھیں مکمل باب عبرانیوں 12

سیاق و سباق میں عبرانیوں 12:17 لنک