عبرانیوں 12:22 UGV

22 نہیں، آپ صیون پہاڑ کے پاس آ گئے ہیں، یعنی زندہ خدا کے شہر آسمانی یروشلم کے پاس۔ آپ بےشمار فرشتوں اور جشن منانے والی جماعت کے پاس آ گئے ہیں،

پڑھیں مکمل باب عبرانیوں 12

سیاق و سباق میں عبرانیوں 12:22 لنک