عبرانیوں 12:26 UGV

26 جب اللہ سینا پہاڑ پر سے بول اُٹھا تو زمین کانپ گئی، لیکن اب اُس نے وعدہ کیا ہے، ”ایک بار پھر مَیں نہ صرف زمین کو ہلا دوں گا بلکہ آسمان کو بھی۔“

پڑھیں مکمل باب عبرانیوں 12

سیاق و سباق میں عبرانیوں 12:26 لنک