عبرانیوں 12:5 UGV

5 کیا آپ کلامِ مُقدّس کی یہ حوصلہ افزا بات بھول گئے ہیں جو آپ کو اللہ کے فرزند ٹھہرا کر بیان کرتی ہے،”میرے بیٹے، رب کی تربیت کو حقیر مت جان،جب وہ تجھے ڈانٹے تو نہ بےدل ہو۔

پڑھیں مکمل باب عبرانیوں 12

سیاق و سباق میں عبرانیوں 12:5 لنک