عبرانیوں 12:7 UGV

7 اپنی مصیبتوں کو الٰہی تربیت سمجھ کر برداشت کریں۔ اِس میں اللہ آپ سے بیٹوں کا سا سلوک کر رہا ہے۔ کیا کبھی کوئی بیٹا تھا جس کی اُس کے باپ نے تربیت نہ کی؟

پڑھیں مکمل باب عبرانیوں 12

سیاق و سباق میں عبرانیوں 12:7 لنک