عبرانیوں 13:23 UGV

23 یہ بات آپ کے علم میں ہونی چاہئے کہ ہمارے بھائی تیمُتھیُس کو رِہا کر دیا گیا ہے۔ اگر وہ جلدی پہنچے تو اُسے ساتھ لے کر آپ سے ملنے آؤں گا۔

پڑھیں مکمل باب عبرانیوں 13

سیاق و سباق میں عبرانیوں 13:23 لنک