عبرانیوں 13:7 UGV

7 اپنے راہنماؤں کو یاد رکھیں جنہوں نے آپ کو اللہ کا کلام سنایا۔ اِس پر غور کریں کہ اُن کے چال چلن سے کتنی بھلائی پیدا ہوئی ہے، اور اُن کے ایمان کے نمونے پر چلیں۔

پڑھیں مکمل باب عبرانیوں 13

سیاق و سباق میں عبرانیوں 13:7 لنک