عبرانیوں 13:9 UGV

9 طرح طرح کی اور بیگانہ تعلیمات آپ کو اِدھر اُدھر نہ بھٹکائیں۔ آپ تو اللہ کے فضل سے تقویت پاتے ہیں اور اِس سے نہیں کہ آپ مختلف کھانوں سے پرہیز کرتے ہیں۔ اِس میں کوئی خاص فائدہ نہیں ہے۔

پڑھیں مکمل باب عبرانیوں 13

سیاق و سباق میں عبرانیوں 13:9 لنک