عبرانیوں 2:11 UGV

11 عیسیٰ اور وہ جنہیں وہ مخصوص و مُقدّس کر دیتا ہے دونوں کا ایک ہی باپ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ عیسیٰ یہ کہنے سے نہیں شرماتا کہ مُقدّسین میرے بھائی ہیں۔

پڑھیں مکمل باب عبرانیوں 2

سیاق و سباق میں عبرانیوں 2:11 لنک