عبرانیوں 2:14 UGV

14 اب چونکہ یہ بچے گوشت پوست اور خون کے انسان ہیں اِس لئے عیسیٰ خود اُن کی مانند بن گیا اور اُن کی انسانی فطرت میں شریک ہوا۔ کیونکہ اِس طرح ہی وہ اپنی موت سے موت کے مالک ابلیس کو تباہ کر سکا،

پڑھیں مکمل باب عبرانیوں 2

سیاق و سباق میں عبرانیوں 2:14 لنک