عبرانیوں 2:17 UGV

17 اِس لئے لازم تھا کہ وہ ہر لحاظ سے اپنے بھائیوں کی مانند بن جائے۔ صرف اِس سے اُس کا یہ مقصد پورا ہو سکا کہ وہ اللہ کے حضور ایک رحیم اور وفادار امامِ اعظم بن کر لوگوں کے گناہوں کا کفارہ دے سکے۔

پڑھیں مکمل باب عبرانیوں 2

سیاق و سباق میں عبرانیوں 2:17 لنک