عبرانیوں 2:8 UGV

8 سب کچھ اُس کے پاؤں کے نیچے کر دیا۔“جب لکھا ہے کہ سب کچھ اُس کے پاؤں تلے کر دیا گیا تو اِس کا مطلب ہے کہ کوئی چیز نہ رہی جو اُس کے تابع نہیں ہے۔ بےشک ہمیں حال میں یہ بات نظر نہیں آتی کہ سب کچھ اُس کے تابع ہے،

پڑھیں مکمل باب عبرانیوں 2

سیاق و سباق میں عبرانیوں 2:8 لنک