عبرانیوں 3:13 UGV

13 اِس کے بجائے جب تک اللہ کا یہ فرمان قائم ہے روزانہ ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کریں تاکہ آپ میں سے کوئی بھی گناہ کے فریب میں آ کر سخت دل نہ ہو۔

پڑھیں مکمل باب عبرانیوں 3

سیاق و سباق میں عبرانیوں 3:13 لنک