عبرانیوں 3:2 UGV

2 عیسیٰ اللہ کا وفادار رہا جب اُس نے اُسے یہ کام کرنے کے لئے مقرر کیا، بالکل اُسی طرح جس طرح موسیٰ بھی وفادار رہا جب اللہ کا پورا گھر اُس کے سپرد کیا گیا۔

پڑھیں مکمل باب عبرانیوں 3

سیاق و سباق میں عبرانیوں 3:2 لنک