عبرانیوں 4:13 UGV

13 کوئی مخلوق بھی اللہ کی نظر سے نہیں چھپ سکتی۔ اُس کی آنکھوں کے سامنے جس کے جواب دہ ہم ہوتے ہیں سب کچھ عیاں اور بےنقاب ہے۔

پڑھیں مکمل باب عبرانیوں 4

سیاق و سباق میں عبرانیوں 4:13 لنک