عبرانیوں 4:7 UGV

7 یہ مدِ نظر رکھ کر اللہ نے ایک اَور دن مقرر کیا، مذکورہ ”آج“ کا دن۔ کئی سالوں کے بعد ہی اُس نے داؤد کی معرفت وہ بات کی جس پر ہم غور کر رہے ہیں،”اگر تم آج اللہ کی آواز سنوتو اپنے دلوں کو سخت نہ کرو۔“

پڑھیں مکمل باب عبرانیوں 4

سیاق و سباق میں عبرانیوں 4:7 لنک