عبرانیوں 5:14 UGV

14 اِس کے مقابلے میں ٹھوس کھانا بالغوں کے لئے ہے جنہوں نے اپنی بلوغت کے باعث اپنی روحانی بصارت کو اِتنی تربیت دی ہے کہ وہ بھلائی اور بُرائی میں امتیاز کر سکتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب عبرانیوں 5

سیاق و سباق میں عبرانیوں 5:14 لنک