عبرانیوں 5:5 UGV

5 اِسی طرح مسیح نے بھی اپنی مرضی سے امامِ اعظم کا پُروقار عُہدہ نہیں اپنایا۔ اِس کے بجائے اللہ نے اُس سے کہا،”تُو میرا فرزند ہے،آج مَیں تیرا باپ بن گیا ہوں۔“

پڑھیں مکمل باب عبرانیوں 5

سیاق و سباق میں عبرانیوں 5:5 لنک