عبرانیوں 6:17 UGV

17 اللہ نے بھی قَسم کھا کر اپنے وعدے کی تصدیق کی۔ کیونکہ وہ اپنے وعدے کے وارثوں پر صاف ظاہر کرنا چاہتا تھا کہ اُس کا ارادہ کبھی نہیں بدلے گا۔

پڑھیں مکمل باب عبرانیوں 6

سیاق و سباق میں عبرانیوں 6:17 لنک