عبرانیوں 7:19 UGV

19 (موسیٰ کی شریعت تو کسی چیز کو کامل نہیں بنا سکتی تھی) اور اب ایک بہتر اُمید مہیا کی گئی ہے جس سے ہم اللہ کے قریب آ جاتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب عبرانیوں 7

سیاق و سباق میں عبرانیوں 7:19 لنک