عبرانیوں 7:2 UGV

2 اِس پر ابراہیم نے اُسے تمام لُوٹ کے مال کا دسواں حصہ دے دیا۔ اب مَلِک صدق کا مطلب ”راست بازی کا بادشاہ“ ہے۔ دوسرے، ”سالم کا بادشاہ“ کا مطلب ”سلامتی کا بادشاہ“ ہے۔

پڑھیں مکمل باب عبرانیوں 7

سیاق و سباق میں عبرانیوں 7:2 لنک