عبرانیوں 7:8 UGV

8 جہاں لاوی اماموں کا تعلق ہے فانی انسان دسواں حصہ لیتے ہیں۔ لیکن مَلِک صدق کے معاملے میں یہ حصہ اُس کو ملا جس کے بارے میں گواہی دی گئی ہے کہ وہ زندہ رہتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب عبرانیوں 7

سیاق و سباق میں عبرانیوں 7:8 لنک