عبرانیوں 8:10 UGV

10 خداوند فرماتا ہے کہجو نیا عہد مَیں اُن دنوں کے بعد اُن سے باندھوں گااُس کے تحت مَیں اپنی شریعتاُن کے ذہنوں میں ڈال کراُن کے دلوں پر کندہ کروں گا۔تب مَیں ہی اُن کا خدا ہوں گا، اور وہ میری قوم ہوں گے۔

پڑھیں مکمل باب عبرانیوں 8

سیاق و سباق میں عبرانیوں 8:10 لنک