عبرانیوں 9:19 UGV

19 کیونکہ پوری قوم کو شریعت کا ہر حکم سنانے کے بعد موسیٰ نے بچھڑوں کا خون پانی سے ملا کر اُسے زوفے کے گُچھے اور قرمزی رنگ کے دھاگے کے ذریعے شریعت کی کتاب اور پوری قوم پر چھڑکا۔

پڑھیں مکمل باب عبرانیوں 9

سیاق و سباق میں عبرانیوں 9:19 لنک