متی 13:12 UGV

12 جس کے پاس کچھ ہے اُسے اَور دیا جائے گا اور اُس کے پاس کثرت کی چیزیں ہوں گی۔ لیکن جس کے پاس کچھ نہیں ہے اُس سے وہ بھی چھین لیا جائے گا جو اُس کے پاس ہے۔

پڑھیں مکمل باب متی 13

سیاق و سباق میں متی 13:12 لنک