متی 13:13 UGV

13 اِس لئے مَیں تمثیلوں میں اُن سے بات کرتا ہوں۔ کیونکہ وہ دیکھتے ہوئے کچھ نہیں دیکھتے، وہ سنتے ہوئے کچھ نہیں سنتے اور کچھ نہیں سمجھتے۔

پڑھیں مکمل باب متی 13

سیاق و سباق میں متی 13:13 لنک