متی 26:34 UGV

34 عیسیٰ نے جواب دیا، ”مَیں تجھے سچ بتاتا ہوں، اِسی رات مرغ کے بانگ دینے سے پہلے پہلے تُو تین بار مجھے جاننے سے انکار کر چکا ہو گا۔“

پڑھیں مکمل باب متی 26

سیاق و سباق میں متی 26:34 لنک