متی 26:35 UGV

35 پطرس نے کہا، ”ہرگز نہیں! مَیں آپ کو جاننے سے کبھی انکار نہیں کروں گا، چاہے مجھے آپ کے ساتھ مرنا بھی پڑے۔“دوسروں نے بھی یہی کچھ کہا۔

پڑھیں مکمل باب متی 26

سیاق و سباق میں متی 26:35 لنک