مکاشف 1:13 UGV

13 اِن شمع دانوں کے درمیان کوئی کھڑا تھا جو ابنِ آدم کی مانند تھا۔ اُس نے پاؤں تک کا لمبا چوغہ پہن رکھا تھا اور سینے پر سونے کا سینہ بند باندھا ہوا تھا۔

پڑھیں مکمل باب مکاشف 1

سیاق و سباق میں مکاشف 1:13 لنک