مکاشف 11:17 UGV

17 اور کہا، ”اے رب قادرِ مطلق خدا، ہم تیرا شکر کرتے ہیں، تُو جو ہے اور جو تھا۔ کیونکہ تُو اپنی عظیم قدرت کو کام میں لا کر حکومت کرنے لگا ہے۔

پڑھیں مکمل باب مکاشف 11

سیاق و سباق میں مکاشف 11:17 لنک