مکاشف 11:19 UGV

19 آسمان پر اللہ کے گھر کو کھولا گیا اور اُس میں اُس کے عہد کا صندوق نظر آیا۔ بجلی چمکنے لگی، شور مچ گیا، بادل گرجنے اور بڑے بڑے اولے پڑنے لگے۔

پڑھیں مکمل باب مکاشف 11

سیاق و سباق میں مکاشف 11:19 لنک