مکاشف 13:16 UGV

16 اُس نے یہ بھی کروایا کہ ہر ایک کے دہنے ہاتھ یا ماتھے پر ایک خاص نشان لگایا جائے، خواہ وہ چھوٹا ہو یا بڑا، امیر ہو یا غریب، آزاد ہو یا غلام۔

پڑھیں مکمل باب مکاشف 13

سیاق و سباق میں مکاشف 13:16 لنک