مکاشف 14:8 UGV

8 ایک دوسرے فرشتے نے پہلے کے پیچھے پیچھے چلتے ہوئے کہا، ”وہ گر گیا ہے! ہاں، عظیم بابل گر گیا ہے، جس نے تمام قوموں کو اپنی حرام کاری اور مستی کی مَے پلائی ہے۔“

پڑھیں مکمل باب مکاشف 14

سیاق و سباق میں مکاشف 14:8 لنک