مکاشف 15:1 UGV

1 پھر مَیں نے آسمان پر ایک اَور الٰہی نشان دیکھا، جو عظیم اور حیرت انگیز تھا۔ سات فرشتے سات آخری بلائیں اپنے پاس رکھ کر کھڑے تھے۔ اِن سے اللہ کا غضب تکمیل تک پہنچ گیا۔

پڑھیں مکمل باب مکاشف 15

سیاق و سباق میں مکاشف 15:1 لنک