مکاشف 15:3 UGV

3 اللہ کے خادم موسیٰ اور لیلے کا گیت گا رہے تھے،”اے رب قادرِ مطلق خدا،تیرے کام کتنے عظیم اور حیرت انگیز ہیں۔اے زمانوں کے بادشاہ،تیری راہیں کتنی راست اور سچی ہیں۔

پڑھیں مکمل باب مکاشف 15

سیاق و سباق میں مکاشف 15:3 لنک